مواد پر جائیں

رہنما

ایپ سیکھیں، ایک وقت میں ایک سبق

پینتیس مختصر اسباق اسی ترتیب میں جس میں نئے منشی یا مالک کو چاہییں۔ مشق کے دن سے شروع کریں؛ پھر اپنے کام کے اسباق پڑھیں۔

ایپ کے اندر رہنما کھولیں

شروع

  1. 01 ایپ کھولیں اور لاگ اِن کریں سب کے لیے
  2. 02 سکرین کا تعارف سب کے لیے
  3. 03 مشق کا دن نیا منشی اور مالک · تقریباً 15 منٹ
  4. 04 پہلی ترتیب مالک · سیزن کے شروع میں ایک بار

روزانہ

  1. 05 روزانہ اندراج منشی، مالک · روز کی ٹائپنگ کی اصل جگہ
  2. 06 فوری اندراج اور + بٹن منشی، مالک
  3. 07 دن کا رجسٹر منشی
  4. 08 حاضری منشی · ہر صبح
  5. 09 پتھائی منشی
  6. 10 ہفتہ وار اندراج منشی · جب ہفتے کے آخر میں کاپی سے لکھنا ہو

بھٹہ

  1. 11 بھٹہ بورڈ سب کے لیے
  2. 12 بھرائی منشی
  3. 13 جلائی منشی، مستری · ہر شفٹ
  4. 14 نکاسی منشی

مزدور اور پیسہ

  1. 15 مزدور مالک، منشی
  2. 16 پیشگی اور وصولی مالک، منشی
  3. 17 دستی اور جمعرات کا حساب مالک، اکاؤنٹنٹ
  4. 18 کھاتہ مالک، اکاؤنٹنٹ
  5. 19 دیگر کھاتے مالک، اکاؤنٹنٹ، منشی
  6. 20 فروخت، بکنگ اور چالان مالک، اکاؤنٹنٹ، منشی
  7. 21 خریداری (مال آیا) منشی، اکاؤنٹنٹ
  8. 22 کیش بک اور نقدی گنتی مالک، اکاؤنٹنٹ
  9. 23 ذاتی حساب صرف مالک · نجی

جانچ اور رپورٹس

  1. 24 روزنامچہ سب کے لیے
  2. 25 مالک کا خلاصہ مالک، اکاؤنٹنٹ
  3. 26 صحت جانچ مالک، اکاؤنٹنٹ · ہفتے میں ایک بار
  4. 27 انسائٹس مالک، اکاؤنٹنٹ
  5. 28 رپورٹس اور پرنٹ مالک، اکاؤنٹنٹ
  6. 29 درستگی اور ریکارڈ مالک
  7. 30 موسم سب کے لیے

انتظام

  1. 31 ترتیبات مالک
  2. 32 صارفین اور اجازتیں مالک
  3. 33 دن بند کرنا مالک
  4. 34 بیک اپ اور اپڈیٹ سرور سنبھالنے والے کے لیے
  5. 35 مسائل اور حل سب کے لیے

آج ہی مفت آزمائش شروع کریں

ہمیں واٹس ایپ پر پیغام بھیجیں۔ آپ کا بھٹہ اسی دن تیار — 7 دن مفت، کارڈ نہیں۔

لاگ ان مفت آزمائش شروع کریں