مواد پر جائیں

سبق 19 · مزدور اور پیسہ

دیگر کھاتے

کس کے لیے: مالک، اکاؤنٹنٹ، منشی

مزدور اور گاہک کے علاوہ سب: مستری، ٹریکٹر، کوئلہ اور مٹی کے سپلائر، ڈیزل۔

  1. کھاتہ › دیگر کھاتے › نیا اندراج۔
  2. نام لکھیں (پرانے نام خود آ جاتے ہیں)، قسم چنیں: جمع (ان کا حق) یا نام (انہیں دیا)۔
  3. مزدوری / کام کا بل اور کرایہ / سروس جمع ہیں؛ ادائیگی کی اور پیشگی دی نام ہیں۔
  4. رقم، ادائیگی کا طریقہ اور تفصیل لکھ کر + شامل کریں۔

مشورہ: ہر خریداری (سبق 21) سپلائر کے کھاتے میں خود جمع ہو جاتی ہے۔ انہیں دی گئی رقم “ادائیگی کی” میں لکھیں، بقایا خود بنے گا۔

مثال — کاشف مستری: ہر کام کا بل جمع، ہر ادائیگی نام۔ بقایا وہ رقم ہے جو بھٹے نے ابھی دینی ہے۔

لاگ ان مفت آزمائش شروع کریں