یہ ایک بار آزمائشی اندراج سے کریں۔ آخر میں اندراج حذف کر دیں۔
- نیچے روزانہ اندراج دبائیں۔ تاریخ آج کی ہو۔ رنگین پٹی بتاتی ہے کیا مکمل ہے اور کیا باقی۔
- ہوم › آج سے حاضری کھولیں، تین مزدوروں کے لیے ح دبائیں، محفوظ کریں، پھر روزانہ اندراج پر واپس آئیں۔
- پتھائی خانے کا + دبائیں، پتھیر چنیں،
5000اینٹ لکھیں، محفوظ کریں۔ اندراج وقت کے ساتھ نظر آئے گا اور پتھائی کا نشان سبز ہو جائے گا۔ - اسی اندراج پر ✏ دبائیں،
5200کریں، محفوظ کریں۔ ہر غلطی ایسے ہی درست ہوتی ہے۔ - نیچے بڑا + دبائیں، جلائی چنیں: فائرمین، لائن، کوئلہ
1200، درجہ حرارت950، محفوظ کریں۔ - دن کے رجسٹر میں ایک مزدور ڈھونڈیں، دستی
500لکھیں اور سب محفوظ کریں دبائیں۔ - بھٹہ بورڈ کھولیں اور جلائی والی لائن دبائیں: جلائی کی تاریخ اور کوئلہ نظر آئے گا۔
- ہوم › رپورٹس › روزنامچہ: آج کا سب کام وقت کے ساتھ موجود ہے۔
- روزانہ اندراج سے 🗑 دبا کر مشق کے اندراج حذف کریں۔