| ترتیب | کام |
|---|---|
| پیشگی / منشی کی حد | بغیر وجہ سب سے بڑی پیشگی؛ منشی کی اپنی حد |
| فی ہزار ریٹ | پتھائی، بھرائی، نکاسی؛ جلائی فی شفٹ |
| فی ہزار پیشگی کٹوتی | جمعرات کے حساب میں کٹنے والی پیشگی |
| اینٹ کی قیمت | اول، دوم، کھنگر کی عام قیمت |
| بھٹے کی ساخت | لائنیں، چیمبر یا دونوں، اور ہر ایک کی تعداد |
| آگ کے پیچھے گرم لائنیں | کتنی لائنیں ٹھنڈی رہیں |
| منفی اسٹاک کی اجازت | اینٹ یا ایندھن کا اسٹاک صفر سے کم ہو تب بھی اندراج |
| سرکاری ریٹ | صرف ریکارڈ؛ انتباہ ابھی بند |
| ابتدائی اسٹاک، بھٹے کا مقام، اقسام | اوپر سبق 4 میں |
سبق 31 · انتظام
ترتیبات
کس کے لیے: مالک